Mufti Kifayatullah

qualification

  • Dars e Nizami (8 Years)
  • Hifz e Quran
  • Nazra With Tajweed
  • Tajweed Course

Experience

Alhamdulillah, I have 10 years of teaching experience in the Holy Quran.

I Can Teach
  • Basic Qaida
  • Nazra Quran
  • Tarjama Tafseer
  • Hadees Course

Fee Structure

The fee will be discussed after the 3-day trial class.

Teaching Style

Certificates

7 thoughts on “Mufti Kifayatullah

  1. Asalamolaikum..He is an amazing Usdaath and more of a friend to me. In the light of his guidance my entire life changed. Main nae puri Zindagi in sae behtar Qari sae nahi parha.

  2. Masha Allah, Maulana Sahib teaches in a very good way. Whether it is Nazira or Dars Nizami books, they do the job just right.
    Maulana Sahib is an excellent teacher.

  3. السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ یہ ہمارے استاد جی محترم حضرت مولانا مفتی کفایت اللہ صاحب یہ الحمدللہ ہمارے استاد ہیں اور جامعہ عربیہ میں ہمیں پڑھاتے ہیں گلبہار میں اور اس سے کئی کتابیں ہم نے پڑھی اور پچھلے سال الحمدللہ اس سے ہم نے ہدایہ نکابی پڑھا اور اس کے بعد موقوف علیہ دورہ میں بھی کچھ کتابیں پڑھی یہ طبیان اور نخبۃ الفکر وغیرہ کتابیں پڑھی اور اس سے ہدایہ نکاح جو ہم نے پڑھی الحمدللہ سب طلباء کو پتہ ہے اور اس لحاظ سے میں یہ نہیں کہنا چاہتا کہ یعنی تعریف سے اللہ ظاہری تعریف سے بچائیں اور ا اللہ ریاءسے بھی بچائے اس لحاظ سے کہتا ہوں سب طلباء کو معلوم ہے یہ بات کہ تقریبا تقریبا ہم شروحات میں بھی دیکھتے تھے لیکن وہاں بھی کچھ باتیں نہیں ملتی جواس سے پڑنے میں استفادہ ہوا ماشاءاللہ عجیب تفصیل کے ساتھ یعنی ہدایہ نکاح کتاب اس طرح تفصیل سے پڑایا ماشاءاللہ کچھ بہت عجیب تفصیل کے ساتھ ہی الحمدللہ پڑھائی اور اللہ قبول فرمائے اللہ اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے تو اس لحاظ سے بہت قابل احترام ہیں اور ہمارے مدرسے میں وہ ہیں ا بڑے اساتذہ کرام میں سے شیوخ میں سے ہیں اور سب اساتزہ کرام قابل قدر اور قابل احترام ہے اور مفتی کفایت اللہ صاحب الحمدللہ بہت متقی اور پرہیزگار انسان ہے اور ہر لحاظ سے ماشاءاللہ بہت قیمتی ہیرا ہے اور اللہ اس کے سائے کو تمام طلباء کے سر پر ہمیشہ قائم اور اباد رکھے اور اللہ اس کی زندگی میں برکتیں اور سب کچھ نعمتیں عطا فرمائے اور اللہ ہمارے سمیت دین کی عالی محنت کے لیے موت تک قبول فرمائے امین امین ثم امین

    1. میرے مطابق مفتی صاحب بہترین استاد ہیں، وہ سیکھنے کو بہت آسان بناتے ہیں، اور ان کا سکھانے کا طریقہ واقعی دلکش ہے۔ ماشاء اللہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *